ویکیپیڈیا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
مندرجات کا رخ کریں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا
آزاد دائرۃ المعارف
اسکرین شاٹ
انگریزی ویکیپیڈیا کا
صفحۂ اول
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف
دستیاب
303 نسخے
مالک
مؤسسہ ویکیمیڈیا
بانی
جیمی ویلز
لیری سینگر
ویب سائٹ
wikipedia.org
الیکسا
درجہ
(اکتوبر 2015
[update]
تجارتی
نہیں
اندراج
اختیاری
notes 1
صارفین
398
فعال صارفین
notes 2
اور
210,323
مندرج صارفین
آغاز
جنوری 15، 2001
؛ 25 سال قبل
2001-01-15
موجودہ حیثیت
فعال
مواد لائسنس
کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ
3.0
اکثر متن دوہرے اجازت نامے
گنو آزاد مسوداتی اجازہ
کے تحت ہے؛ تصاویر اور دیگر فائلوں کے اجازت نامے مختلف ہو سکتے ہیں۔
تخلیقی زبان
لینکس
اے
ایم
پی ایچ پی
پلیٹ فارم
ویکیپیڈیا
انگریزی
: Wikipedia) ویب پر مبنی ایک کثیر اللسان آزاد دائرۃ المعارف ہے جو ہر ایک کو ترمیم کرنے کی نہ صرف اجازت بلکہ دعوت بھی دیتا ہے۔ یہ دائرۃ المعارف
انٹرنیٹ
کا عظیم ترین، مشہور ترین اور مقبول ترین علمی مرجع خاص و عام ہے۔
الیکسا
درجہ بندی کے مطابق یہ دنیا کی سب سے مقبول ویب سائٹوں میں سے ایک ہے۔
ویکیپیڈیا
ویکیمیڈیا فاونڈیشن
کی زیر سرپرستی اور اس کے تعاون سے چلتا ہے۔ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جس کا ذریعہ آمدنی حصول سرمایہ کی سالانہ مہم سے حاصل ہونے والی رقومات ہیں۔
10
15 جنوری 2001ء کو
جیمی ویلز
اور
لیری سینگر
نے ویکیپیڈیا کا آغاز کیا۔
11
سینگر نے
ویکی
اور
انسائیکلوپیڈیا
کے
آمیختہ
سے اس کا نام ویکیپیڈیا تجویز کیا
12
13
اور یہی نام حتمی قرار پایا۔ ابتدا میں ویکیپیڈیا محض
انگریزی زبان
میں تھا لیکن جلد ہی دوسری زبانوں میں بھی اس کے نسخے وجود میں آگئے۔ پچاس لاکھ سے زائد مضامین پر مشتمل انگریزی ویکیپیڈیا بقیہ 290 سے زائد ویکیپڈیاؤں میں سب سے بڑا ہے۔ تمام ویکیپیڈیاؤں کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ کل 301 مختلف زبانوں میں 40 ملین سے زیادہ مضامین ہیں۔
14
یہی نہیں بلکہ 18 بلین صفحات اور تقریباً 500 ملین ماہانہ منفرد قارئین کا حامل ویکیپیڈیا دنیا کا سب زیادہ پڑھا جانے والا ماخذ ہے۔ یہ اعداد و شمار فروری 2014ء کے ہیں،
15
جبکہ مارچ 2017ء تک ویکیپیڈیا پر تقریباً 40000 منتخب مضامین اور بہترین مضامیں موجود تھے جو متعدد و متنوع اہم موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔
16
17
سنہ 2005ء میں نیچر نے ایک مقالہ شائع کیا جس میں
دائرۃ المعارف بریٹانیکا
اور ویکیپیڈیا کے 42 سائنسی مضامین کا موازنہ کیا گیا، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ ویکیپیڈیا کے مضامین کا معیار دائرۃ المعارف بریٹانیکا کا ہم پلہ ہے۔
18
ٹائم رسالہ نے لکھا کہ ویکیپیڈیا کی ہر ایک کو ترمیم کرنے کی کھلی چھوٹ نے اس کو دنیا کا سب سے بڑا اور ممکنہ حد تک سب سے بہتر دائرۃ المعارف بنا دیا ہے جو دراصل جیمی ویلز کے خوابوں کی تعبیر ہے۔
19
ویکیپیڈیا پر انتظامی تعصب، رطب و یابس اور غلط سلط معلومات فراہم کرنے اور متعدد موضوعات میں ہیرا پھیری کرنے کا الزام بھی لگایا گیا اور بعض متنازع موضوعات میں ویکیپیڈیا کے مضامین سخت تنقید کا نشانہ بھی بنتے رہے ہیں۔
لیکن پھر بھی ویکیپیڈیا اپنا کام محنت لگن سے کرتا رہا ہے سنہ 2017ء میں
فیس بک
نے اعلان کیا کہ وہ ویکیپیڈیا کے مضامین کے مناسب روابط فراہم کرکے قارئین کے سامنے جھوٹی خبروں کی نشان دہی کرے گا۔ نیز
یوٹیوب
نے بھی 2018ء میں ایسا ہی اعلان کیا جس کے جواب میں
واشنگٹن پوسٹ
نے سرخی لگائی، "ویکیپیڈیا انٹرنیٹ کا ایک اچھا داروغہ" ہے۔
20
تاریخ
جمی ویلز اور لیری سینگر
نیوپیڈیا
ویکیپیڈیا نیوپیڈیا نامی ایک دوسرے انسائکلوپیڈیا پروجیکٹ کی ترقی یافتہ شکل ہے۔
ویکیپیڈیاسے قبل متعدد اشتراکی انسائکلوپیڈیا بنانے کی کوشش کی گئی مگر ویکیپیڈیا جیسی کامیابی کسی کے ہاتھ نہیں لگی۔
21
، ویکیپیڈیا کو
نیوپیڈیا
کے تکمیلی پراجیکٹ کے طور پر شروع کیا گیا۔ ویکیپیڈیا، ایک آزاد آن لائن دائرۃالمعارف پراجیکٹ ہے جس کے مضامین ماہرین لکھتے ہیں اور باضابطہ طور پر ان پر
نظر ثانی
ہوتی ہے۔
11
، اس کی شروعات 9 مارچ سنہ 2000 ء کو ایک
ویب پورٹل
کمپنی
بومس
کی نگرانی میں کی گئی۔ اس کے بنیاد گزاروں میں
بومس
کے سی ای او
جیمی ویلز
اور نیوپیڈیا کے ایڈیٹر ان چیف
لیری سینگیر
ہیں۔ وہ بعد میں ویکیپیڈیا کے بھی ایڈیٹر ان چیف بنے۔
22
23
نیوپیڈیا اپنے ہی
اوپن کونٹینٹ
اجازت نامہ کے تحت تصدیق شدہ تھا۔ لیکن ویکیپیڈیا کی شروعات اس سے قبل ہی ہو چکی تھی، نیوپیڈیا کو
رچرڈ سٹالمان
کی تجویز پر
گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ
کی طرف منتقل کردیاگیا۔
24
، جہاں ویلس کا کمال یہ ہے کہ انھوں کو ویکیپیڈیا کو قابل تدوین دائرۃالمعارف بنانے کا ہدف بنایا۔
25
26
، وہیں اس ہدف کو حاصل کر نے کے لیے
ویکی
کا استعمال کرنے کا سہرا سینگر کو جاتا ہے۔
27
10 جنوری سنہ 2001ء کو سینگر نے نیوپیڈیا ایمیل کی فہرست میں نیوپیڈیا کے لیے ایک ‘‘فیڈر پروجیکٹ “شروع کرنے کی صلاح دی۔
28
بیرونی آڈیو
The Great Book of Knowledge, Part 1
Ideas with
Paul Kennedy
کینڈائی نشریاتی ادارہ
، جنوری 15، 2014
لانچ اور ابتدائی ترقی
ویکیپیڈیا کا ڈومین نام 12 جنوری 2001ء کو مندرج ہوا
29
اور 15 جنوری 2001ء کو انگریزی نسخہ www.wikipedia.com
30
پر شائع ہوا۔
30
25
اور سینگر نے نیوپیدیا کی میلینگ لسٹ پر اس کا اعلان کیا۔
25
ویکیپیڈیا کے “غیر جانبدار نقطہ نظر“
31
کے قوانین پہلے ماہ میں مدون کیے گئے۔ حالانکہ پہلے سے کچھ قوانین موجود تھے اور ابتدائی طور پر ویکیپیڈیا نیوپیڈیا پر آزادانہ کام کررہا تھا۔۔
25
درحقیقت بونس ویکیپیڈیاسے تجارتی مقصد حاصل کر کے منافع کمانا چاہتے تھے۔
32
ویکیپیڈیا پر ابتدائی شراکت داریاں نیوپیڈیا،
شلیشڈاٹ
اور
سرچ انجن
کی درجہ بندیوں کے ذریعے کی گئیں۔ دوسری زبانوں کے نسخے بھی تیار کیے گئے اور 2004ء تک کل 161 زبانوں کے نسخے شائع ہو چکے تھے۔ نیوپیڈیا اور ویکیپیڈیا ایک ساتھ موجود تھے مگر 2003ء میں نیوپیڈیا کا سرور بند کر دیا گیا اور سارا مواد ویکیپیڈیا کے حوالے کر دیا گیا۔ 9 ستمبر 2007ء کو انگریزی ویکیپیڈیا نے 2 ملین مضامین کا سنگ میل عبور کیا۔ اور دنیا کا سب سے بڑا دائرۃالمعارف ہونے کا شرف حاصل کیا۔ اس معاملے میں 1408
یونگل انسائکلوپیڈیا
کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، جو توریبا 600 برسوں تک سب سے بڑا دائرۃالمعارف تھا۔
33
ویکیپیڈیا پر اختیارات کی کمی اور تجارتی اشتہارات کا حوالہ دے کر ویکیپیڈیا کے ہسپانوی نسخہ کے صارفین نے فروری2002ء میں
انسائکلوپیڈیا لائبر
تخلیق کیا۔
34
اور ان کے اس قدم سے متاثر ہو کر ویلز نے یہ اعلان کیا کہ ویکیپیڈیا پر اشتہارات نہیں دکھائے جائیں گے اور انھوں نے ویکیپیڈیا کا ڈومین نام wikipedia.com بدل کر wikipedia.org کر دیا۔
35
حالانکہ انگریزی نسخہ پر 3 ملین مضامین اگست 2009ء میں مکمل ہوئے مگر مضامین اور صارفین کی تعداد کے اعتبار سے ہپ نسخہ 2007ء میں کمال عروج کو پہنچ گیا تھا۔
36
2006ء میں روزانہ تقریباً 1800 مضامین تخلیق کیے گئے، 2008ء میں یہ اوسط گھٹ کر محض 800 رہ گیا۔
37
پاولو الٹو ریسرچ سینٹر
کی ایک ٹیم نے ویکیپیڈیا کے فروغ میں اس گراوٹ کو پروجیکٹ میں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور تبدیلی میں مزاحمت سے منسوب کیا۔
38
جبکہ دوسرے لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ تنزلی فطری ہے کیونکہ وہ مضامین جو اچھے اور معیاری ہو سکتے تھے وہ پہلے ہی تخلیق کیے جا چکے تھے۔
39
40
41
نومبر 2009ء میں
رے جوان کارلوس یونیرسٹی
میدرد
ہسپانیہ
) کے محققین نے پایا کہ انگریزی نسخہ 2009ء کے پہلے تین ماہ میں 49،000 ترمیم کاروں کو کھویا ہے ؛ اس کے بر عکس 2008ء کے انہی تین ماہ میں محض 4،900 ترمیم کار ہی ویکی چھوڑ کر گئے تھے۔
42
دی وال سٹریٹ جنرل
نے ترمیم اور تنازعات پر نافذ ہونے والے قوانین کی ایک فہرست تیار کی ہے جس کو اس تنزلی کا سبب مانا جا سکتا ہے۔
43
ویلز نے ان الزامات کا جواب دیا ہے اور کسی کی بھی تنزلی کا انکار کیا ہے، اس کی بجائے انھوں نے مطالعہ کے طریقہ کار پر ہی سوال اٹھائے ہیں۔
44
دو سال بعد 2011ء میں ویلز نے اعتراف کیا کہ ویکیپیڈیا کے صارفین کی تعداد میں کچھ کمی آئی ہے، 36،000 کے کچھ زیادہ مضمون نویس جون 2010ء اور 35،800 جون 2011ء میں ویکیپیڈیا کو خیرآباد کہ گئے۔ اسی انٹرویو میں ویلز نے بیاتا کہ صارفین کی ایک کثیر تعداد مستحکم اور باقی ہے۔
45
ایم آئی ٹی کے
ٹیکنولوجی ریویو
میں شائع ایک مضمون “ویکیپیڈیا کی تنزلی“ میں اس دعوی پر سوال اٹھائے گئے ہیں۔ مضمون میں یہ واضح کیا گیا ہے سنہ2007ء کے بعد سے ویکیپیڈیا کے ایک تہائی رضاکار، جنھوں نے ویکیپیڈیا پر ترمیم کی ہے اوروہ تمام صارفین جو اب بھی ویکیپیڈیا پر اپنی خدمات دے رہے ہیں انھوں نے لگاتار ویکیپیڈیا پر اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔
46
جولائی 2012ء میں
دی ایٹلانٹک
نے خبر دی کہ ویکیپیڈیا کے منتظمیں میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔
47
25 نومبر 2013ء کو نیویارک مجلہ کے شعبہ کیثھرین نے لکھا کہ دنیا چھٹی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ویب گاہ داخلی بحران کا شکار ہے۔
48
Wikipedia
سوپا
کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 18 جنوری 2012ء میں ویکیپیڈیا کا بلیک آﺅٹ
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی ایک پروموشنل ویڈیو جس میں ترمیم کا طریقہ بتایا گیا ہے، زیادہ تر 2014ء کے ویکیپیڈیا مواد کی نظر ثانی کی گئی ہے۔
سنگ میل
جنوری 2007ء میں،
کوم سکور
نیٹورک کے مطابق، ویکیپیڈیا امریکا میں
سب سے زیادہ مشہور ویبسائٹ کی فہرست
میں دسویں مقام پر پہنچ گیا۔ 42۔9 ملین مشاہدین کے ساتھ ویکیپیڈیا نے نواں مقام حاصل کیا اور
نیو یارک ٹائمز
(#10) اور
ایپل انکارپوریشن
(#11) کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جنوری 2006ء میں اس کا 33واں مقام تھا جب اس کے 18۔3 مشاہدین تھے، جس کے بعد یہ ایک بہت بڑی کامیابی تھی۔
49
بمطابق مارچ 2015
[update]
الیکسا انٹرنیٹ
کے مطابق مشہور ویب گاہ کی فہرست میں ویکیپیڈیا کا مقام 5واں تھا۔
50
2014ء میں ہر ماہ ویکیپیڈیا کے صفحات 8 بلین مرتبہ دیکھا جا رہا تھا۔۔
51
9 فروری 2014ء کو نیو یارک ٹائمز نے خبر دی کہ ویکیپیڈیا کے صفحات کو 15 ملین مشاہدین 18 بلین فی ماہ کی اوسط سے دیکھ رہے ہیں۔ یہ کوم سکور کا ڈیٹا تھا۔
15
18 جنوری 2012ء کو انگریزی ویکیپیڈیا نے
امریکی کانگرس
سے سوپا (SOPA) اور پیپا (PIPA) کے خلاف مظاہروں میں حصہ بھی لیا اور تعاون بھی دیا۔ اس دوران میں انگریزی ویکیپیڈیا نے 24 گھنٹوں کے لیے اپنے صفحات کو سیاہ کر دیا تھا۔۔
52
182 ملین سے زیادہ قارئین نے سیاہ کردہ صفحات کا مشاہدہ کیا جس کی وجہ سے وقتی طور پر ویکیپیڈیا کے مواد تبدیل کر دیا تھا۔
53
54
دسمبر17, 2001ء کو ویکیپیڈیا کا صفحہ
حوالہ جات
Jemima Kiss؛ Samuel Gibbs (اگست 6، 2014)۔
"Wikipedia boss Lila Tretikov: 'Glasnost taught me much about freedom of information"
The Guardian
۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 21، 2014
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|تاریخ=
معاونت
Roger Chapman۔
"Top 40 Website Programming Languages"
roadchap.com
۔ 2011-09-27 کو
اصل
سے آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 6، 2011
{{
حوالہ ویب
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
معاونت
"comScore MMX Ranks Top 50 US Web Properties for اگست 2012"
comScore
۔ ستمبر 12، 2012۔ 2018-12-26 کو
اصل
سے آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2013
{{
حوالہ ویب
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ=
معاونت
"Wikimedia pornography row deepens as Wales cedes rights – BBC News"
BBC
۔ مئی 10، 2010۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 28، 2016
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|تاریخ=
معاونت
Vogel, Peter S. (اکتوبر 10، 2012)۔
"The Mysterious Workings of Wikis: Who Owns What?"
Ecommerce Times
۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 28، 2016
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|تاریخ=
معاونت
Mullin, Joe (جنوری 10، 2014)۔
"Wikimedia Foundation employee ousted over paid editing"
Ars Technica
۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2016
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ=
معاونت
Kock, N.، Jung, Y.، & Syn, T. (2016)۔
Wikipedia and e-Collaboration Research: Opportunities and Challenges.
آرکائیو شدہ
2016-09-27 بذریعہ
وے بیک مشین
International Journal of e-Collaboration
(IJeC)، 12(2)، 1–8.
"Wikipedia cofounder Jimmy Wales on 60 Minutes"
CBS News
۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 6، 2015
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
معاونت
Noam Cohen (فروری 9، 2014)۔
"Wikipedia vs. the Small Screen"
The New York Times
۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2018-08-12
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ=
معاونت
Poderi, Giacomo (2009)۔
"Comparing featured article groups and revision patterns correlations in Wikipedia"
First Monday
۔ 2018-12-26 کو
اصل
سے آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 13، 2010
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
معاونت
Viégas, Fernanda B.؛ Wattenberg, Martin؛ McKeon, Matthew M. (جولائی 22، 2007)۔
"The Hidden Order of Wikipedia"
(PDF)
Visual Communication Lab, IBM Research
۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 30، 2007
{{
حوالہ رسالہ
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|تاریخ=
معاونت
"The 2006 Time 100"
Chris Anderson
Time
۔ مئی 8، 2006۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 11، 2017
{{
حوالہ ویب
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|تاریخ=
معاونت
Noam Cohen, "Conspiracy videos? Fake news? Enter Wikipedia, the ‘good cop’ of the Internet" [
Washington Post
اپریل 7، 2018]
"The contribution conundrum: Why did Wikipedia succeed while other encyclopedias failed?"
Nieman Lab
۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 5، 2016
{{
حوالہ ویب
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
معاونت
"Wikipedia-l: LinkBacks?"
۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 20، 2007
{{
حوالہ ویب
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
معاونت
مردہ ربط
Larry Sanger (جنوری 10، 2001)۔
"Let's Make a Wiki"
۔ Internet Archive۔ 2003-04-14 کو
اصل
سے آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 26، 2008
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|تاریخ=
معاونت
"Wikipedia.org WHOIS, DNS، & Domain Info – DomainTools"
whois.domaintools.com
(بزبان انگریزی)
. Retrieved
2018-07-25
Finkelstein, Seth (ستمبر 25، 2008)۔
"Read me first: Wikipedia isn't about human potential, whatever Wales says"
دی گارڈین
۔ London۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2018-08-12
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ=
معاونت
"[long] Enciclopedia Libre: msg#00008"
Osdir
۔ اکتوبر 6، 2008 کو
اصل
سے آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 26، 2008
{{
حوالہ ویب
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|آرکائیو تاریخ=
معاونت
) و
نامعلوم پیرامیٹر
|deadurl=
رد کیا گیا (
معاونت
Bobbie Johnson (اگست 12، 2009)۔
"Wikipedia approaches its limits"
The Guardian
۔ London۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 31، 2010
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|تاریخ=
معاونت
Wikipedia:Modelling_Wikipedia_extended_growth
The Singularity is Not Near: Slowing Growth of Wikipedia
(PDF)
۔ The International Symposium on Wikis۔ Orlando, Florida۔ 2009۔ مئی 11، 2011 کو
اصل
(PDF)
سے آرکائیو کیا گیا
{{
حوالہ کانفرنس
}}
تحقق من التاريخ في:
|آرکائیو تاریخ=
معاونت
) و
نامعلوم پیرامیٹر
|deadurl=
رد کیا گیا (
معاونت
Evgeny Morozov (نومبر–دسمبر 2009)۔
"Edit This Page; Is it the end of Wikipedia"
۔ Boston Review۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2018-08-12
{{
حوالہ خبر
}}
ترچھے یا جلی خط کا استعمال ممنوع ہے:
|ناشر=
معاونت
Noam Cohen (مارچ 28، 2009)۔
"Wikipedia – Exploring Fact City"
The New York Times
۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 19، 2011
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|تاریخ=
معاونت
Austin Gibbons, David Vetrano, Susan Biancani (2012)۔
Wikipedia: Nowhere to grow
Jenny Kleeman (نومبر 26، 2009)۔
"Wikipedia falling victim to a war of words"
The Guardian
۔ London۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 31، 2010
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|تاریخ=
معاونت
Volunteers Log Off as Wikipedia Ages, The Wall Street Journal، نومبر 27، 2009.
Emma Barnett (نومبر 26، 2009)۔
"Wikipedia's Jimmy Wales denies site is 'losing' thousands of volunteer editors"
The Daily Telegraph
۔ London۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 31، 2010
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|تاریخ=
معاونت
Tom Simonite (اکتوبر 22، 2013)۔
"The Decline of Wikipedia"
MIT Technology Review
۔ 2015-06-19 کو
اصل
سے آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 30، 2013
{{
حوالہ رسالہ
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
|تاریخ=
معاونت
"3 Charts That Show How Wikipedia Is Running Out of Admins"
The Atlantic
۔ جولائی 16، 2012۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2018-08-12
{{
حوالہ خبر
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ=
معاونت
Ward, Katherine.
New York
Magazine, issue of نومبر 25، 2013، p. 18.
"Wikipedia Breaks Into US Top 10 Sites"
۔ PCWorld۔ فروری 17، 2007۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2018-08-12
{{
حوالہ ویب
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ=
معاونت
"Wikipedia.org Site Overview"
alexa.com
۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 4، 2016
{{
حوالہ ویب
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
معاونت
"Wikimedia Traffic Analysis Report – Wikipedia Page Views Per Country"
۔ Wikimedia Foundation۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 8، 2015
{{
حوالہ ویب
}}
تحقق من التاريخ في:
|تاریخ رسائی=
معاونت
Deborah Netburn (19 جنوری 2012)۔
"Wikipedia: SOPA protest led 8 million to look up reps in Congress"
Los Angeles Times
{{
حوالہ خبر
}}
نامعلوم پیرامیٹر
|accessdat e=
رد کیا گیا (
معاونت
"Wikipedia joins blackout protest at US anti-piracy moves"
۔ BBC News۔ 18 جنوری 2012
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2012-01-19
"SOPA/Blackoutpage"
۔ Wikimedia Foundation۔ 2018-06-22 کو
اصل
سے آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2012-01-19
{{
حوالہ ویب
}}
نامعلوم پیرامیٹر
|deadurl=
رد کیا گیا (
معاونت
حواشی
البتہ کچھ مخصوص کاموں کی انجام دہی کے لیے اندراج لازمی ہے مثلاً محفوظ صفحات میں ترمیم اور تصاویر کی اپلوڈنگ وغیرہ۔
For an editor to be considered
active
, one or more edits have had to be made in said month.
متعلقہ مضامین کی فہرست
ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
بلحاظ تعداد مضامین
7,000,000+
انگریزی ویکیپیڈیا
6,000,000+
سبوانو ویکیپیڈیا
3,000,000+
جرمن ویکیپیڈیا
2,000,000+
فرانسیسی ویکیپیڈیا
سویڈش ویکیپیڈیا
ولندیزی ویکیپیڈیا
روسی ویکیپیڈیا
ہسپانوی ویکیپیڈیا
1,000,000+
عربی ویکیپیڈیا
چینی ویکیپیڈیا
مصری ویکیپیڈیا
اطالوی ویکیپیڈیا
جاپانی ویکیپیڈیا
فارسی ویکیپیڈیا
پولش ویکیپیڈیا
پرتگیزی ویکیپیڈیا
یوکرینی ویکیپیڈیا
ویتنامی ویکیپیڈیا
وارے ویکیپیڈیا
100,000+
ایفریکانز ویکیپیڈیا
البانوی ویکیپیڈیا
آرمینیائی ویکیپیڈیا
آستوریائی ویکیپیڈیا
آذربائیجانی ویکیپیڈیا
باسک ویکیپیڈیا
بیلاروسی ویکیپیڈیا
بنگالی ویکیپیڈیا
بلغاری ویکیپیڈیا
برمی ویکیپیڈیا
کینٹنی ویکیپیڈیا
کاتالان ویکیپیڈیا
کرویئشائی ویکیپیڈیا
چیک ویکیپیڈیا
ڈینش ویکیپیڈیا
اسپرانتو ویکیپیڈیا
استونیائی ویکیپیڈیا
فنی ویکیپیڈیا
گالیشیائی ویکیپیڈیا
جارجیائی ویکیپیڈیا
یونانی ویکیپیڈیا
عبرانی ویکیپیڈیا
ہندی ویکیپیڈیا
مجارستانی ویکیپیڈیا
انڈونیشیائی ویکیپیڈیا
قازق ویکیپیڈیا
کوریائی ویکیپیڈیا
لادین ویکیپیڈیا
لاطینی ویکیپیڈیا
لیٹویائی ویکیپیڈیا
ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
نورویجینی ویکیپیڈیا
نورویجینی ویکیپیڈیا
رومانیائی ویکیپیڈیا
سربیائی ویکیپیڈیا
سربی کرویئشائی ویکیپیڈیا
آسان انگریزی ویکیپیڈیا
سلاواک ویکیپیڈیا
سلووین ویکیپیڈیا
جنوبی من ویکیپیڈیا
تمل ویکیپیڈیا
تاتاری ویکیپیڈیا
تیلگو ویکیپیڈیا
تھائی ویکیپیڈیا
ترک ویکیپیڈیا
اردو ویکیپیڈیا
ازبک ویکیپیڈیا
ویلش ویکیپیڈیا
10,000+
المانی ویکیپیڈیا
اراغونی ویکیپیڈیا
آسامی ویکیپیڈیا
بالی ویکیپیڈیا
بیلاروسی ویکیپیڈیا
بوسنیائی ویکیپیڈیا
بریٹن ویکیپیڈیا
چوواش ویکیپیڈیا
کریمیائی تاتاری ویکیپیڈیا
آئرش ویکیپیڈیا
جاوی ویکیپیڈیا
کنڑ ویکیپیڈیا
کرد ویکیپیڈیا
کرد ویکیپیڈیا
ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
ملیالم ویکیپیڈیا
مراٹھی ویکیپیڈیا
نیپالی ویکیپیڈیا
آکسیٹان ویکیپیڈیا
اوڑیا ویکیپیڈیا
اوسیشیائی ویکیپیڈیا
پنجابی ویکیپیڈیا
ساموگیتی ویکیپیڈیا
سنسکرت ویکیپیڈیا
سنتالی ویکیپیڈیا
اسکاٹس ویکیپیڈیا
اسکاٹش گیلک ویکیپیڈیا
سیلیزیائی ویکیپیڈیا
سندھی ویکیپیڈیا
سواحلی ویکیپیڈیا
تگالوگ ویکیپیڈیا
وولاپوک ویکیپیڈیا
پنجابی ویکیپیڈیا
یدیش ویکیپیڈیا
زولو ویکیپیڈیا
1,000+
بھوجپوری ویکیپیڈیا
کلاسیکی سریانی ویکیپیڈیا
ولندیزی ادنی سیکسن ویکیپیڈیا
اکستریمادوری ویکیپیڈیا
کوکنی ویکیپیڈیا
گوارانی ویکیپیڈیا
کشمیری ویکیپیڈیا
شمالی سامی ویکیپیڈیا
ریپواری ویکیپیڈیا
تولو ویکیپیڈیا
وولوف ویکیپیڈیا
100+
بمبارا ویکیپیڈیا
وائیو ویکیپیڈیا
List of Wikimedia wikis
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
شخصیات
منصوبے
ویکیپیڈیا برادری
موجودہ
مریانہ اسکندر
Lisa Seitz-Gruwell
Dariusz Jemielniak
Rebecca MacKinnon
Raju Narisetti
Rosie Stephenson-Goodknight
الشرع الشیفی
جیمی ویلز
ماضی
Hampton Lintorn-Catlin
ڈینیزی کوپر
Bishakha Datta
Florence Devouard
Oscar van Dillen
سو گارڈنر
Arnnon Geshuri
Mike Godwin
Aaron Halfaker
جیمز ہائلمین
Guy Kawasaki
Patricio Lorente
کیتھرین مھر
Erik Möller
لیری سینگر
ماریہ سیفیداری
لیلا ٹریٹیکوف
Luis Villa
منصوبے
ویکیپیڈیا
ویکیپیڈیا کی تاریخ
ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
Censorship of Wikipedia
ویکی لغت
ویکی ذخائر
ویکی ڈیٹا
ویکی اقتباس
ویکی کتب
ویکی ماخذ
ویکی انواع
ویکی اخبار
ویکی جامعہ
ویکی سفرنامہ
ویکی فنکشنز
Abstract Wikipedia
دیگر
ویکیمیڈیا تحریک
List of Wikimedia chapters
Bangladesh
Deutschland
Israel
Polska
UK
Ukraine
ویکی مینیا
Wiki Indaba
ویکی اجلاس، بھارت
WikiConference North America
میڈیاویکی
Litigation
Monkey selfie copyright dispute
Wikimedia Foundation v. NSA
Knowledge Engine
متعلقہ
The Signpost
Wikipedia Monument
سال کا بہترین ویکیمیڈین
Tides Foundation
Artificial intelligence in Wikimedia projects
Google and Wikipedia
Wikipedia for World Heritage
ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
بلحاظ تعداد مضامین
7,000,000+
انگریزی ویکیپیڈیا
6,000,000+
سبوانو ویکیپیڈیا
3,000,000+
جرمن ویکیپیڈیا
2,000,000+
فرانسیسی ویکیپیڈیا
سویڈش ویکیپیڈیا
ولندیزی ویکیپیڈیا
روسی ویکیپیڈیا
ہسپانوی ویکیپیڈیا
1,000,000+
عربی ویکیپیڈیا
چینی ویکیپیڈیا
مصری ویکیپیڈیا
اطالوی ویکیپیڈیا
جاپانی ویکیپیڈیا
فارسی ویکیپیڈیا
پولش ویکیپیڈیا
پرتگیزی ویکیپیڈیا
یوکرینی ویکیپیڈیا
ویتنامی ویکیپیڈیا
وارے ویکیپیڈیا
100,000+
ایفریکانز ویکیپیڈیا
البانوی ویکیپیڈیا
آرمینیائی ویکیپیڈیا
آستوریائی ویکیپیڈیا
آذربائیجانی ویکیپیڈیا
باسک ویکیپیڈیا
بیلاروسی ویکیپیڈیا
بنگالی ویکیپیڈیا
بلغاری ویکیپیڈیا
برمی ویکیپیڈیا
کینٹنی ویکیپیڈیا
کاتالان ویکیپیڈیا
کرویئشائی ویکیپیڈیا
چیک ویکیپیڈیا
ڈینش ویکیپیڈیا
اسپرانتو ویکیپیڈیا
استونیائی ویکیپیڈیا
فنی ویکیپیڈیا
گالیشیائی ویکیپیڈیا
جارجیائی ویکیپیڈیا
یونانی ویکیپیڈیا
عبرانی ویکیپیڈیا
ہندی ویکیپیڈیا
مجارستانی ویکیپیڈیا
انڈونیشیائی ویکیپیڈیا
قازق ویکیپیڈیا
کوریائی ویکیپیڈیا
لادین ویکیپیڈیا
لاطینی ویکیپیڈیا
لیٹویائی ویکیپیڈیا
ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
نورویجینی ویکیپیڈیا
نورویجینی ویکیپیڈیا
رومانیائی ویکیپیڈیا
سربیائی ویکیپیڈیا
سربی کرویئشائی ویکیپیڈیا
آسان انگریزی ویکیپیڈیا
سلاواک ویکیپیڈیا
سلووین ویکیپیڈیا
جنوبی من ویکیپیڈیا
تمل ویکیپیڈیا
تاتاری ویکیپیڈیا
تیلگو ویکیپیڈیا
تھائی ویکیپیڈیا
ترک ویکیپیڈیا
اردو ویکیپیڈیا
ازبک ویکیپیڈیا
ویلش ویکیپیڈیا
10,000+
المانی ویکیپیڈیا
اراغونی ویکیپیڈیا
آسامی ویکیپیڈیا
بالی ویکیپیڈیا
بیلاروسی ویکیپیڈیا
بوسنیائی ویکیپیڈیا
بریٹن ویکیپیڈیا
چوواش ویکیپیڈیا
کریمیائی تاتاری ویکیپیڈیا
آئرش ویکیپیڈیا
جاوی ویکیپیڈیا
کنڑ ویکیپیڈیا
کرد ویکیپیڈیا
کرد ویکیپیڈیا
ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
ملیالم ویکیپیڈیا
مراٹھی ویکیپیڈیا
نیپالی ویکیپیڈیا
آکسیٹان ویکیپیڈیا
اوڑیا ویکیپیڈیا
اوسیشیائی ویکیپیڈیا
پنجابی ویکیپیڈیا
ساموگیتی ویکیپیڈیا
سنسکرت ویکیپیڈیا
سنتالی ویکیپیڈیا
اسکاٹس ویکیپیڈیا
اسکاٹش گیلک ویکیپیڈیا
سیلیزیائی ویکیپیڈیا
سندھی ویکیپیڈیا
سواحلی ویکیپیڈیا
تگالوگ ویکیپیڈیا
وولاپوک ویکیپیڈیا
پنجابی ویکیپیڈیا
یدیش ویکیپیڈیا
زولو ویکیپیڈیا
1,000+
بھوجپوری ویکیپیڈیا
کلاسیکی سریانی ویکیپیڈیا
ولندیزی ادنی سیکسن ویکیپیڈیا
اکستریمادوری ویکیپیڈیا
کوکنی ویکیپیڈیا
گوارانی ویکیپیڈیا
کشمیری ویکیپیڈیا
شمالی سامی ویکیپیڈیا
ریپواری ویکیپیڈیا
تولو ویکیپیڈیا
وولوف ویکیپیڈیا
100+
بمبارا ویکیپیڈیا
وائیو ویکیپیڈیا
List of Wikimedia wikis
معلومات کتب خانہ
ورلڈ کیٹ آئیڈینٹیٹیز
وی آئی اے ایف
195846295
ایل سی سی این
no2008072801
جی این ڈی
7545251-0
SELIBR
319345
ایس یو ڈی او سی
11109383X
بی این ایف
cb150837752
(data)
BIBSYS
8030646
MusicBrainz
6bfad59d-5184-4da5-8352-65d6782a0233
این کے سی
ph640673
اخذ کردہ از «
زمرہ جات
ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین از اکتوبر 2015
سانچہ جات برائے بیرونی روابط
ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین از مارچ 2015
آزاد ویب سائٹیں
آن لائن دائرۃ المعارف
امریکی ویب سائٹس
ریاستہائے متحدہ میں 2001ء کی تاسیسات
سماجی اطلاعاتی عملکاری
متعدد اللسانی ویب سائٹ
مجازی اسماج
ویکی
ویکیپیڈیا
ویکیمیڈیا کے منصوبے
ہمکاری منصوبے
2001ء میں قائم شدہ انٹرنیٹ املاک
پوشیدہ زمرہ جات:
حوالہ جات میں غلطیوں کے ساتھ صفحات
نقائص حوالہ: تاریخ
ویب آرکائیو سانچے مع وے بیک روابط
اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جات
انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
نقائص حوالہ: نامعلوم پیرامیٹر
نقائص حوالہ: تدوین
تصویر کا متروک پیرامیٹر استعمال کرنے والے صفحات
سانچے میں غلط تاریخی ترمیز کے ساتھ مضامین
ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین
سانچہ خانہ معلومات استعمال کرنے والے مضامین
خانہ معلومات ویب سائٹ میں غیر متعین پیرامیٹر استعمال کرنے والے صفحات
ویکیپیڈیا مضامین مع VIAF شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع LCCN شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع GND شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع SELIBR شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع BNF شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع BIBSYS شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع MusicBrainz شناخت کنندگان
صفحات مع گراف
ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل
ویکیپیڈیا
نیا موضوع
US