آرامی زبان - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
مندرجات کا رخ کریں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرامی
ܐܪܡܝܐ
‎,
ארמית
Arāmît
تلفظ
arɑmiθ, arɑmit,
ɑrɑmɑjɑ, ɔrɔmɔjɔ
دیس
ایران
عراق
اسرائیل
سریا
ترکی
اردن
فلسطین
Assyrian diaspora
اہل زبان
(500,000 مذکورہ 1994–1996)
لسانی خاندان
افرو۔ایشیائی
سامی
وسطی سامی
شمال مغربی سامی
آرامی
نظام تحریر
آرامی خط
سریانی خط
عبرانی خط
مندائی خط
عربی خط
(vernacular) with a handful of inscriptions found in
Demotic
and
Chinese
رموزِ زبان
آیزو 639-3
Variously:
arc
Imperial Aramaic
(700–300 BC)
oar
قدیم آرامی
(before 700 BC)
aii
آشوری جدید آرامی
aij
Lishanid Noshan
amw
مغربی جدید آرامی
bhn
Bohtan Neo-Aramaic
bjf
Barzani Jewish Neo-Aramaic
cld
آشوری جدید آرامی
hrt
Hértevin
huy
Hulaulá
jpa
Jewish Palestinian Aramaic
kqd
Koy Sanjaq Surat
lhs
Mlahsô
lsd
Lishana Deni
mid
Modern Mandaic
myz
Classical Mandaic
sam
Samaritan Aramaic
syc
Syriac
(classical)
syn
Senaya
tmr
Jewish Babylonian Aramaic
trg
Lishán Didán
tru
Turoyo
xrm
Armazic
(0–200 AD)
لنگویسٹ لسٹ
arc
Imperial Aramaic
(700–300 BC)
oar
قدیم آرامی
(before 700 BC)
myz
Classical Mandaic
xrm
Armazic
(0–200 AD)
jpa
Jewish Palestinian Aramaic
(200– AD)
دائرۂ لسانیات
12-AAA
اس مضمون میں
بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ
کی صوتی علامات شامل ہیں۔
موزوں معاونت
کے بغیر آپ کو
یونیکوڈ
حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات
نظر آسکتے ہیں۔
بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ
کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے
معاونت:با ابجدیہ
ملاحظہ فرمائیں۔
عراق
شام
کنعان
فلسطین
، فونیشیا اور جزیرہ نمائے
عرب
میں جو عرب اقوام ہیں، وہ تمام سامی الاصل ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ تمام قومیں
سام
بن
نوح
کی اولاد ہیں۔ اس لیے سامی کہلاتی ہیں۔ ان ملکوں کی مختلف زبانوں (موجودہ قدیم دونوں) کو سامی زبانیں کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ملک سیریا یا شام کی زرخیزی اوراس کے درالحکومت (
دمشق
کی دلفریبی کے باعث اس ملک کو ارم یا باغ ارم بھی کہتے ہیں۔ اس لیے سامی یا سریانی کا تیسرا نام آرامی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ حضرت نوح کے بیٹے سام کا مسکن شام ہی تھا اس لیے تمام سامی قوموں کی مختلف بولیوں کا اجتماعی نام
سامی
سریانی
اور
آرامی
ہے۔ زبانوں کے سامی گروہ میں
فونیقی
اسیری
کلدی
عبرانی
، بابلی،حطیطی، زبانیں شامل ہیں۔ حضرت
عیسیٰ
علیہ السلام کے وقت فلسطین، کنعان میں آرامی زبان ہی بولی جاتی تھی۔ جو عبرانی زبان کی ایک شاخ ہے۔ موجودہ عربی قدیم آرامی ہی کی ایک ترمیم شدہ صورت ہے۔ البتہ رسم الخط میں تبدیلی ہو گئی ہے۔ لیکن یہ تبدیلی
اسلام
سے بہت پہلے رونما ہوئی تھی۔
حضور
پاک صلی
اللہ
علیہ وسلم کے زمانے میں
مکہ
مکرّمہ اور اس کے گرد دوسرے قصبوں میں مقیم
مسیحی
آرامی بولتے تھے۔ لہذا
قرآن
کریم کے آیات میں کئی آرامی نژاد الفاظ موجود ہیں۔ اس کی کئی وجوھات ہو سکتی ہیں —ایک تو یہ کہ چونکہ
قرآن
شریف کئی مواقع پر
اہلِ کتاب
سے مخاطب ہے اس لیے انھی کی زبان کے کلمات موجود ہیں تاکہ وہ ان آیات کو اپنی کتب میں موجود ان موضوعات کی روشنی میں بہتر سمجھ سکیں۔ دوسرا اس لیے کہ
مکہ
میں ابھرتی ہوئی مسلم
امّت
عرب
کافروں کی نصبت
اہلِ کتاب
سے شناختی لحاظ سے زیادہ منسلک تھی اور قرآن میں موجود یہ لفظ اس بات کی تائیید کرتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم
<362:TATIDS>2.0.CO;2-Y The Aramaic Text in Demotic Script: The Liturgy of a New Year's Festival Imported from Bethel to Syene by Exiles from Rash
– On JSTOR
<326:MAITCH>2.0.CO;2-4 Manichaean Aramaic in the Chinese Hymnscroll
ویکی ذخائر پر
آرامی زبان
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
سامی زبانیں
مشرقی سامی زبانیں
اکدی
ابلائی
مغربی سامی
اور
وسطی سامی
زبانیں
شمال مغربی
کنعانی
عبرانی
توراتی
مشنائی عبرانی
Medieval
Mizrahi
Yemenite
Sephardi
اشکنازی عبرانی
سامری عبرانی
جدید عبرانی
فونیقی
قرطاجنی زبان
دیگر
Ammonite
موآب
Edomite
آرامی
مغربی
Jewish Palestinian
Samaritan
مسیحی فلسطینی
Nabataean
مغربی جدید آرامی
مشرقی
Biblical
Hatran
سریانی
Jewish Babylonian Aramaic
آشوری جدید آرامی
آشوری جدید آرامی
Senaya
Koy Sanjaq Surat
Hértevin
Turoyo
Mlahsô
مندائی زبان
Judeo-Aramaic
Syriac Malayalam
دیگر
Amorite
حقیقی قبرصی
یوگریٹک
عربی
ادبی
کلاسیکی
جدید معیاری
لہجے
مشرقی
جزیرہ نما عرب
ظفاری
خلیجی
بحرانی
شحی
حجازی
نجدی
عمانی
یمنی
یہودی-یمنی
بدو
مشرقی مصری اور جزیرہ نما بدوی
دیگر
مصری
صعیدی عربی
شامی
قبرصی
لبنانی
فلسطینی
بین النہرینی
شمالی بین النہرینی
یہودی-عراقی
سوڈانی
وسط ایشیائی
تاجکی
ازبکی
شروانی
مغربی
الجزائری
صحراوی
چاڈی
حسانی
اندلسی
لیبیائی عربی
یہود-طرابلسی
صقلی
مالٹی
مراکشی عربی
یہود-مراکشی
تونسی
یہود-تونسی
دیگر
قدیم عربی
نبطی عربی
جنوبی سامی زبانیں
مغربی جنوبی
قدیم جنوبی
سبائی زبان
Minaean
Qatabanian
Hadramautic
ایتھوپیائی
شمالی
گعز
تیگرینیا زبان
Tigre
Dahalik
جنوبی
امہری
Argobba
Harari
Silt'e (Wolane, Ulbareg, Inneqor)
Zay
بیرونی
n-group
Gafat
Soddo
tt-group
Mesmes
Muher
West Gurage
Mesqan
Ezha
Chaha
Gura
Gumer
Gyeto
Ennemor
Endegen
مشرقی جنوبی
Bathari
Harsusi
Hobyot
Mehri
شحری زبان
Soqotri
اخذ کردہ از «
زمرہ جات
آرامی زبانیں
آرمینیا کی زبانیں
اسرائیل کی زبانیں
اشوریہ
ایران کی زبانیں
ترکیہ کی زبانیں
لسانی خاندان
سامی زبانیں
عبادتی زبانیں
عبرانی بائبل کے موضوعات
عراق کی زبانیں
فہرستیں (لسانیات)
وسطی سامی زبانیں
یہودی زبانیں
تاریخ سوریہ
لبنان کی زبانیں
گیارہویں صدی ق م
ایشیا
تاریخ ایشیا
پوشیدہ زمرہ جات:
مضامین جن میں آرمینیائی زبان کا متن شامل ہے
مضامین جن میں عبرانی زبان کا متن شامل ہے
قدیم متکلمین معلومات والے لسانی مضامین
رمز دائرۂ لسانیات والے لسانی مضامین
سانچہ خانہ معلومات استعمال کرنے والے مضامین
زبان سے متعلق مصامین جن میں حوالہ کا خانہ موجود نہیں
گلوٹولاگ رمز کے بغیر زبانوں کے مضامین
کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے
ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل
آرامی زبان
نیا موضوع