ویکی ماخذ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
مندرجات کا رخ کریں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکی ماخذ
Wikisource
ویکی ماخذ کا لوگو
کثیر اللسان ویکی ماخذ کے صفحۂ اول کا عکس
سائٹ کی قسم
برقی کتب خانہ
مالک
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانی
صارفین
ویب سائٹ
ur.wikisource.org
الیکسا
درجہ
4,253 (نومبر 2017
[update]
تجارتی
نہیں
اندراج
اختیاری
آغاز
نومبر 24، 2003
؛ 22 سال قبل
2003-11-24
موجودہ حیثیت
آن لائن
ویکی ماخذ
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی
دار الکتب
ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔
اس منصوبے کا آغاز 24 نومبر سنہ 2003ء میں ہوا، ابتدا میں اس کا نام
پراجیکٹ گٹن برگ
کی طرز پر "پراجیکٹ سورس برگ" تھا۔ پھر کچھ عرصے بعد اس کا نام بدل کر ویکی ماخذ کر دیا گیا۔ قابل اعتماد مواد کی قلت کی بنا پر ویکی ماخذ تنقید کا نشانہ بھی بنتا رہا تاہم
نیشنل آرکائیوز اینڈ ریکارڈز ایڈمنسٹریشن
جیسی متعدد تنطیمیں اسے استعمال کر رہی ہیں۔
اس منصوبے کے تحت ایسا مواد یکجا کیا جاتا ہے جو
دائرہ عام
یا آزاد اجازت نامے کے تحت شائع کیا گیا ہو؛ تاریخی دستاویز یا پیشہ ورانہ تصنیفات ہوں اور قابل تصدیق ہوں۔ ابتدا میں متون کی تصدیق آف لائن یا دیگر برقی کتب خانوں کے ذریعہ کی جاتی تھی۔ اب پروف خوانی صفحات نامی توسیع کی مدد سے مآخذ کے آن لائن اسکین شدہ صفحات بھی دستیاب ہیں جو منصوبے کے تحت موجود متون کی تصدیق و تصحیح کی راست سہولت فراہم کرتے ہیں۔
دیگر زبانوں کے کچھ ویکی ماخذ میں محض ان مآخذ کی اجازت ہے جن کے اسکین شدہ صفحات بھی فراہم کیے جائیں۔ گوکہ ویکی ماخذ کا بیشتر حصہ متون پر مشتمل ہے تاہم کامکس، فلمیں اور صوتی کتابیں وغیرہ بھی دستیاب ہیں۔
تاریخ
ترمیم
اس منصوبے کا آغاز
24 نومبر
2003ء
کو ہوا۔ شروع میں اس کا نام
پراجیکٹ سورس برگ
پروجکٹ گُٹن برگ
سے موسوم ایک نقل) تھا۔
اس منصوبے کی اولین یو آر یل (جو اب معدوم ہے)
تھی۔
دسمبر
2003ء
تک ویکی ماخذ/ ویکی سورس نام طے ہو گیا، مگر یو آر ایل موجودہ
کو
23 جولائی
2004ء
تک منتقل نہیں ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیم
"Wikisource.org Site Info"
الیگزا انٹرنیٹ
۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2017-11-01
Phoebe Ayers؛ Charles Matthews؛ Ben Yates (2008)۔
How Wikipedia Works
۔ No Starch Press۔ ص
435
–436۔
ISBN
978-1-59327-176-3
سورس برگ کے لیے نئے نام کی تجاویز اس سے قبل کہ اس ویکی سورس نام طے ہو۔
دیگر و یب سائٹس
ترمیم
انگریزی ویکی ماخذ کی ویب سائٹ
ویکی ماخذ کے لیے ہمہ لسانی پورٹل
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
شخصیات
منصوبے
ویکیپیڈیا برادری
موجودہ
مریانہ اسکندر
Lisa Seitz-Gruwell
Dariusz Jemielniak
Rebecca MacKinnon
Raju Narisetti
Rosie Stephenson-Goodknight
الشرع الشیفی
جیمی ویلز
ماضی
Hampton Lintorn-Catlin
ڈینیزی کوپر
Bishakha Datta
Florence Devouard
Oscar van Dillen
سو گارڈنر
Arnnon Geshuri
Mike Godwin
Aaron Halfaker
جیمز ہائلمین
Guy Kawasaki
Patricio Lorente
کیتھرین مھر
Erik Möller
لیری سینگر
ماریہ سیفیداری
لیلا ٹریٹیکوف
Luis Villa
منصوبے
ویکیپیڈیا
ویکیپیڈیا کی تاریخ
ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
Censorship of Wikipedia
ویکی لغت
ویکی ذخائر
ویکی ڈیٹا
ویکی اقتباس
ویکی کتب
ویکی ماخذ
ویکی انواع
ویکی اخبار
ویکی جامعہ
ویکی سفرنامہ
ویکی فنکشنز
Abstract Wikipedia
دیگر
ویکیمیڈیا تحریک
List of Wikimedia chapters
Bangladesh
Deutschland
Israel
Polska
UK
Ukraine
ویکی مینیا
Wiki Indaba
ویکی اجلاس، بھارت
WikiConference North America
میڈیاویکی
Litigation
Monkey selfie copyright dispute
Wikimedia Foundation v. NSA
Knowledge Engine
متعلقہ
The Signpost
Wikipedia Monument
سال کا بہترین ویکیمیڈین
Tides Foundation
Artificial intelligence in Wikimedia projects
Google and Wikipedia
Wikipedia for World Heritage
برقی کتاب
طرز
EPUB
CBR/CBZ
Mobipocket/Kindle
پی ڈی ایف
Plain text
مطالعہ
ای بک ریڈر
ایمزون کینڈل
نوک
بکین
Elonex ebook
enTourage eDGe
Hanlin eReader
iriver Story
کوبو برقی کتاب
Onyx Boox
Plastic Logic Reader
PocketBook eReader
اسمارٹ فون
ٹیبلٹ کمپیوٹر
سافٹ وئیر
ایڈوبی ایکروبیٹ
Adobe Digital Editions
Aldiko
AZARDI
Blio
Bluefire Reader
Calibre
FBReader
Google Play Books
iBooks
Kitabu
Lektz
Lucifox
Mantano Reader
Okular
OverDrive Media Console
Snapplify
STDU Viewer
Sumatra PDF
تدوین
ABBYY FineReader
AbiWord
ایڈوبی ان ڈیزائن
Adobe RoboHelp
Atlantis Word Processor
Booktype
calibre
Calligra Author
eXeLearning
Help & Manual
HelpNDoc
iBooks Author
iStudio Publisher
جوتو
لاٹیک
LibreOffice
MadCap Flare
Oxygen XML Editor
PagePlus
Pages
QuarkXPress
Scrivener
Sigil
مآخذ
ایمیزون
Baen Free Library
Barnes & Noble
Booktrack
Feedbooks
گوگل پلے
HathiTrust
iBooks Store
انٹرنیٹ آرکائیو
Kobo Bookstore
منصوبہ گوٹنبرگ
Sony Reader Store
Smashwords
ویکی ماخذ
متعلقہ
موضوعات
Academic journal publishing reform
Braille e-book
Comparison of e-book readers
Comparison of iOS e-book reader software
E-book lending
Electronic publishing
iBooks Author Conference
International Digital Publishing Forum
Kindle single
Mojo books
OPDS
Reflowable document
Semantic publishing
اخذ کردہ از «
زمرہ جات
ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین از نومبر 2017
برقی کتاب فراہم کنندگان
متعدد اللسانی ویب سائٹ
ویکیمیڈیا کے منصوبے
2003ء کی تاسیسات
آن لائن ڈیٹا بیس
ڈیجیٹل کتب خانے
ویکی
پوشیدہ زمرہ جات:
تصویر کا متروک پیرامیٹر استعمال کرنے والے صفحات
سانچے میں غلط تاریخی ترمیز کے ساتھ مضامین
ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین
سانچہ خانہ معلومات استعمال کرنے والے مضامین
خانہ معلومات ویب سائٹ میں غیر متعین پیرامیٹر استعمال کرنے والے صفحات
ویکی ماخذ
نیا موضوع
US