معاونت:کتاب - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
مندرجات کا رخ کریں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ ویکیپیڈیا پر موجود مقالات کو
پی ڈی ایف
صورت میں اپنے پاس کتاب بنا کر محفوظ کرنے کی سہولت سے متعلق معلومات اور طریقہ کار ہے۔
بہترین کتاب بنانے کے لیے تجاویز
موضوع اور عنوان
ترمیم
ویکیپیڈیا سے کتابیں بنانے کی تقریبا کوئی حد مقرر نہیں۔ ایک اچھی کتاب ایک خاص موضوع پر مرتکز ہوتی ہے اور اس کا ممکن حد تک احاطہ کرتی ہے۔ ایک بامعنی عنوان سے دوسرے صارفین کو کتاب کے مواد کو درست کرنے میں مدد ملتی ہے۔
حد
ترمیم
کتابیں بنانے کے لیے مضامین کی تعداد کو ایک مناسب حد تک ہونا چائیے۔ایک مضمون کافی نہیں ہے، لیکن 500 سے زاہد صفحات سے شاید کتاب بڑی ہو جائے گی۔ اور اس سے کچھ مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔
وضع
ترمیم
اگر آپ کی کتاب کا کوئی خاص موضوع نہیں (اگر مختلف موضوعات پر مضامین چن کر کتاب بنا رئے ہیں) تو بھی بامعنی عنوان اور کتاب کے صفحات کی حد ہونی چائیے۔ ایسی صورت میں کیمونٹی اسے کتابوں کی فہرست میں شامل کرنے پر ضرور غور کرے گی۔
قدم بہ قدم رہنمائی
ترمیم
چار آسان مراحل سے ویکیپیڈیا کے مضامین سے کتاب بنانے کا طریقہ کار۔کتابیں پی ڈی ایف یا او ڈی ایف میں بنائی جا سکتی ہیں۔
پہلا مرحلہ: کتاب ساز کے آلہ کو فعال کریں
ترمیم
تصویر. 1:سب سے پہلے داہیں طرف تخلیق کتاب پر کلک کریں۔ (یہ بھی ممکن ہے کا اسے کھولنے کے لیے پہلے "طباعت/برآمدگی" پر کلک کرنی پڑے۔)
تصویر. 2:سبز بٹن پر کلک کر کے کتاب شروع کریں
دوسرا مرحلہ:مضامین کا انتخاب کریں
ترمیم
تصویر. 3: کلک کر کے مضمون شامل کریں
کسی مضمون یا زمرے کو شامل (منتخب) کرنے پر عبارت بدل کر اس طرح نظر آنے لگے گی، اگر آپ اس مضمون یا زمرے میں غلطی سے منتخب کر چکے ہیں، یا کسی دوسری وجہ سے اسے اپنی کتاب سے نکالنا چاہتے ہیں، تو
اس صفحہ کو اپنی کتاب سے ہٹائیں
پر عبارت پر کلک کرنے سے وہ مضمون/ زمرہ آپ کے منتخب کردہ مضامین کی فہرست سے نکل جائے گا۔
تصویر. 4: کلک کر کے مضمون کو نکال کریں
زمرے میں موجود تمام مضامین کو ایک ساتھ شامل کریں
ترمیم
اگر آپ کسی زمرے والے صفحہ پر جاتے ہیں تو، آپ کو یہ عبارت
اس زمرہ کو اپنی کتاب میں شامل کریں
نظر آئے گی۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ ایک کلک سے زمرہ میں موجود سارے مضامین کو ایک ساتھ کتاب میں شامل کر سکتے ہیں۔
تصویر.5: زمرے کے سارے مضامین کو ایک ساتھ شامل کرنے کے لیے، اس پر کلک کریں
مضمون میں موجود دوسرے مضامین کو ان کے روابط سے ہی شامل کرنا
ترمیم
آپ جب بھی کسی مضمون میں جاتے ہیں تو، آپ کو کچھ الفاظ نیلے رنگ میں نظر آتے ہیں۔ یہ اصل میں وہ عنوانات و موضوعات ہوتے ہیں، جن پر ویکیپیڈیا پر مضمون موجود ہوتا ہے۔ اگر آپ اپنے فارہ (ماؤس) کے تیر (کرسر) کو اس نیلے ربط پر لے جائیں تو آپ کو یہ عبارت
مربوط ویکی صفحہ کو اپنی کتاب میں شامل کریں
نظر آئے گی، آپ اگر اسے شامل کرنا چائیں تو، اس پر ایک کلک کرنے سے یہ بھی آپ کی کتاب میں شامل ہو جائے گا۔
تصویر. 6: مضمون کے اندر موجود دوسرے مضمون کے ربط پر نظر آنے والا اختیار (آپشن)
تجویز برائے صفحات
ترمیم
(ہم نے آزمائش کے لیے کرکٹ عالمی کپ کے مضامین منتخب کیے ہیں، آپ اپنی ضرورت کے تحت مضامین کا انتخاب کریں۔)
مضمون کے اندر موجود دوسرے مضمون کے ربط پر نظر آنے والا اختیار (آپشن)
تیسرا مرحلہ:اپنی کتاب کی نمائش دیکھیں اور کتاب کو محفوظ کریں یا زیر اثقال
ترمیم
تمام اختیارات (آپشن) کی تفصیل ذیل میں ملاحظہ کریں
1: منتخب کردہ مواد کی مناسبت سے عنوان دیں،
جیسے کرکٹ عالمی کپ.
2: ذیلی عنوان اگر دینا چائیں تو وہ دیں.
جیسے تاریخ و اعداد شمار.
3: صفحہ کا حجم (سائز) منتخب کریں.
جیسے اے-4 (A4) یا اس سے بڑا.
4: کالم کی تعداد 1 یا 2 منتخب کریں.
اس سے آپ کی کتاب کا ہر صفحہ دوکالمی ہو جائے گا۔ جیسے عام طور پر ماہانہ رسائل و جراہد میں آپ دیکھتے ہیں.
5: باب تخلیق سے آپ مناسب عنوانات کے ابواب بنا سکتے ہیں۔
جیسے کرکٹ کی تاریخ ، اعداد شمار وغیرہ.
6: ابجدی ترتیب سے آپ کے منتخب کردہ مضامین کے عنوان الفا بائی ترتیب سے ہو جائیں گئے۔
آپ اپنی کتاب کے موضوع کو مد نظر رکھ کر ہی اس کا استعمال کریں۔
7: خبر دار:تصفیہ کتاب سے آپ اپنے تمام کام کو ختم کر سکتے ہیں، اسطرح آپ کے منتخب کیے ہوئے تمام صفحات ختم ہو جائیں گئے۔
8: یہاں پر دو اختیار (آپشن) ہیں، ایک کسی مضمون کو ختم کرنے کا، دوسرا منتخب کردہ مضمون کے ویکی پیڈیا کے صفحہ پر جانے کا ربط۔
9: یہاں پر آپ کرسر کو کسی مضمون کے عنوان پر رکھ کے اوپر یا نیچے اس کی جگہ تبدیل کر سکتے ہیں۔
10: طلب بطور مطبوعہ کتاب: یہاں سے آپ اپنی کتاب کو کاغذ اور جلد بندی کے ساتھ گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں، لیکن اس کے لیےآپ کو قیمت ادا کرنا ہو گی۔
11: ڈاونلوڈ بشکل پی ڈی ایف: پر کلک کرنے سے کتاب آپ کے کمپیوٹر میں محفوظ ہو گی۔
12اور 13: یہاں پر دو خانے ہیں، پہلے میں آپ کو مقام کا اندراج کرنا ہے۔ اس صورت میں کتاب اردو ویکی پر ہی آپ کے صارف صفحہ کے ایک ذیلی صفحہ پرمحفوظ ہو گی۔ دوسرے آپشن : ویکیپیڈیا کتب سے کتاب؟
جیسے صارف:آپ کا نام/کتب/مقام کا نام جو بھی آپ رکھیں گے۔
کتاب ساز کو کسی بھی وقت ختم کرنا/ روکنا
ترمیم
تصویر. 8: اگر آپ کسی بھی مرحلہ میں کتاب سازی کے عمل کو روکنا/ ختم کرنا چاہتے ہیں تو،
غیر مجاز
پر کلک کریں
اس کے بعد صفحہ تبدیل ہو کر اس طرح نظر آئے گا:
تصویر. 9: کتاب ساز غیر فعال پر کلک کر دیں
ویکیپیڈیا کے صفحات معاونت
چائے خانہ
(جدید صارفین کو فراہمی مدد کے لیے)
معاونت میز
(سوال و جواب کے لیے)
ویکیپیڈیا تعارف
اصول
Wikipedia brief
ہدایات و حکمت عملیاں
ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے
اظہار لاتعلقی
Parental advice
Making requests
Where to ask questions
ویکیپیڈیا سے براہ راست رابطہ کریں
Who writes Wikipedia
Why create an account
Contributing
to Wikipedia
A plain and simple overview
A primer for newcomers
Asking for help
Advice for young editors
Avoiding common mistakes
Etiquette
Community expectations
Learning the ropes
ہدایتی مواد (ویڈیو ٹیوٹوریلز)
Simplified Manual of Style
Simplified rule-set
"جملہ قوانین سے چشم پوشی"
The rules are principles
Tip of the day
آپ کا پہلا مضمون
وزرڈ تخلیق مضمون
تخریب کاری
VisualEditor
Introduction
Editing
Exploring
Images
Manual of Style
Media
Navigating
Policies
Referencing
Tables
Talk pages
ٹیوٹوریلز
Newcomers' welcome
ویکیپیڈیا مہم جوئی
ترمیم کرنا
شکل صورت
Graphics
تصویروں کا استعمال
IRC
(live chat)
روابط
Policies
اندراج و رکنیت
Sources
تبالۂ خیال
VisualEditor
اکثر پوچھے جانے
والے سوالات
Overview
Administration
Article subjects
Categories
Contributing
Editing
Forking
IRC (live chat)
Miscellaneous
Organizations
Problems
Researching
Readers
Schools
Technical
معاونت فہرست
Help menu
Navigating
Joining
Editing
Links and references
Images and media
Tracking changes
Policies and guidelines
Asking questions
Wikipedia community
Resources and lists
Account settings
Technical info
The Missing Manual
Introduction
First edit
Sourcing
Account setup and personal space
Creating articles
Page history and reverting
Monitoring changes
Vandalism and spam
Communicating with others
WikiProjects
Content disputes
Incivility
Helping others
Sections
Lists and tables
Images
Naming, redirects and disambiguation
Categorizing
Better articles
Deletions
Personal preferences
JavaScript
Wikipedia Pages
Reader’s guide
Learning more
Appealing blocks
Article deletion
Books
Categories
Citations/references
Referencing for beginners
Citation Style
Cite errors
References
Diff
ترمیم
toolbar
تنازع ترمیم
Email confirmation
Find sources
Files
Footnotes
Glossary
Image deletion
Infobox
List
Linking
link color
Logging in
جادوئی الفاظ
(اور
اردو تراجم
Media
Merging
Mobile access
Other languages
Page name
Redirect
Renaming pages
Password
Reverting
Searching
Section
Talk pages
Archiving
Students
URL
User contributions
ویکی
Wiki markup
cheatsheet
Barchart
Calculation
Characters
Citation templates
Column
HTML
Music symbols
Sounds
Table
s (
introduction
Template
s (
documentation
messages
Transclusion
Visual files
Wiki tools
حوالہ میز
کمپیوٹنگ
Entertainment
Humanities
زبان
ریاضی
متفرق
سائنس
Noticeboards
Administrators
Edit warring
Incidents
Vandalism
Conflict of interest
Disputes
Editor help
External links
Neutrality
Original research
Sources
Page moves
Village pump
Idea lab
Proposals
Technical
Wikipedia policies
Miscellaneous
Directories
مختصرات
محکمے
Editor's index
مقالات
FAQ
فرہنگ
ہدایات
Help
Manual of Style
حکمت عملیاں
اختصارات
Tips
اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر مدد طلب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اور کوئی رضاکار معاونت فراہم کرے گا۔
اخذ کردہ از «
زمرہ جات
ویکیپیڈیا طریقہ کار
ویکیپیڈیا سطح البینی معاونت
معاونت
کتاب
نیا موضوع