ویکی اقتباس - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
مندرجات کا رخ کریں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکی اقتباس
Wikiquote
Wikiquote logo
انگریزی ویکی اقتباس (Wikiquote) کے صفحہ اوّل کا سکرین شاٹ
سائٹ کی قسم
اقتباس کا ذخیرہ
دست‌یاب
کثیر لسانی
مالک
مؤسسہ ویکیمیڈیا
بانی
جیمی ویلز
اور ویکیمیڈیا کیمونٹی
ویب سائٹ
www.wikiquote.org
الیکسا
درجہ
3,166 (اکتوبر 2014
[update]
تجارتی
نہیں
اندراج
اختیاری
آغاز
10 جولائی 2003ء
2003ء-07-10
موجودہ حیثیت
متحرک
ویکی اقتباس (
انگریزی
: Wikiquote)،
ویکیمیڈیا
کے منصوبے کا ایک حصہ ہے۔ ڈینیل ایلسٹن (Daniel Alston ) کے خیال پر اس کی بنیاد رکھی گئی، جبکہ (Brion Vibber) نے اس پر عملدرآمد کرایا۔ ویکی اقتباس قابل ذکر افراد اور تمام زبانوں کی تخلیقات، دیگر زبانوں کے اقوال کا ترجمہ اور ویکیپیڈیا سے مزید معلومات کے ربط کا ایک آن لائن منصوبہ ہے۔
تاریخ
ترمیم
آٹھ بڑے ویکی اقتباس کی ترقی کی رفتار
تاریخ
اہمیت
27 جون 2003ء
عارضی طور پر ویکیپیڈیا کو
وولف language
پر ڈال دیا گيا۔ (wo.wikipedia.com).
10 جولائی 2003ء
اپنا ذیلی ڈومین تخلیق کیا گيا (quote.wikipedia.org)۔
25 اگست 2003ء
اپنا ڈومین تخلیق کیا گيا (wikiquote.org)۔
17 جولائی 2004ء
نئی زبانوں کا اندراج۔
13 نومبر 2004ء
انگریزی صفحہ پر 2000 صفحات کی تکمیل
نومبر 2004ء
24 زبانوں تک تعداد پہنچ گئی
مارچ 2005ء
انگریزی صفحہ کے 3،000 صفحات کو ملا کر کل 10،000 صفحات مکمل ہوئے۔
جون 2005ء
34 زبانوں تک تعداد پہنچ گئی، جن میں قدیم
لاطینی
اور ایک مصنوعی زبان،
اسپرانتو
(Esperanto)بھی شامل ہے۔
4 نومبر 2005ء
انگریزی ویکی اقتباس 5،000 صفحات مکمل ہوئے۔
اپریلl 2006
فرانسیسی ویکی اقتباس کو بعض قانونی وجوہات کی بنا پر معطل کر دیا گیا۔
4 دسمبر 2006
فرانسیسی ویکی اقتباس نے کام شروع کر دیا۔
7 مئی 2007
انگریزی ویکی اقتباس نے 10،000 صفحات مکمل کیے۔
جولائی 2007
40 زبانوں تک تعداد پہنچ گئی۔
فروری 2010
تمام زبانوں کے ویکی اقتباس کے صفحات کل ملا کر، 100،000 (ایک لاکھ) ہو گئے۔
To do: make inner table grid invisible
ویکی اقتباس
ویب گاہ
تاریخ آغاز
27 June, 2003
زبانیں
58
(ستمبر 2007)
مضامین
69,700
(Sep 2007)
میڈیا فائل
12,000
(Sep 2007)
Views
نامعلوم
ترامیم
1,1 ملین
(Sep 2007)
ترامیم کنندگان
3503
(Sep 2007)
منتظمین
224
10
(Sep 2007)
آمد و رفت درجہ
± 3700
nth
11
(Sep 2007)
اردو ویکی اقتباس
ترمیم
اردو ویکی اقتباس کا آغاز 2004 میں ہوا۔ مگر صارفین کی قلت اور دیگر وجوہات کی بنا پر اس پر کام کی رفتار نا ہونے کے برابر رہی، مئی 2014 میں اردو ویکیپیڈیا پر 50 ہزار مضامین مکمل ہونے پر ویکی اقتباس پر بھی کام شروع کیا گيا، اس وقت اردو ویکی اقتباس 394
صفحات
کے ساتھ 34 ویں نمبر پر ہے۔ جبکہ ویکی اقتباس اس وقت تک کل 89 زبانوں میں پیش کیا جا رہا ہے۔
12
مزید دیکھیے
ترمیم
ویکی لغت
ویکیمیڈیا العام
ویکی مینیا
ویکی ڈیٹا
فہرست ویکی اقتباس بلحاظ زبان
حوالہ جات
ترمیم
"Wikiquote.org Site Info"
الیگزا انٹرنیٹ
۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2014-10-19
DeVinney, Gemma (18 جنوری 2007)۔
"Wikiquote: Another source for quotes on the Web"
UB Reporter
۔ University of Buffalo۔ 2018-12-26 کو
اصل
سے آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2010-11-29
"Project description"
۔ Wikimedia۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2015-04-06
"Wikistats, totals for all language projects"
۔ Wikimedia۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2015-04-06
Only language projects with 10 or more articles are counted.
pictures, audio files, video files
For many years visitor statistics were not collected due to the large overhead it caused on the servers. Summer 2007 a new project has started to collect these statistics using more efficient sampling techniques. No results are available yet.
Editors defined as "Registered contributors who edited at least 10 times since they arrived".
"Wikistats, current status for all language projects"
۔ Wikimedia۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2015-04-06
Many regular contributors edit/operate on several language projects (especially administrators), the actual number of unique persons is therefore lower
"Traffic Rank"
۔ Alexa۔ 2018-12-26 کو اصل سے
آرکائیو کیا گیا
۔ اخذ شدہ بتاریخ
2015-04-06
{{
حوالہ ویب
}}
نامعلوم پیرامیٹر
|access=
مجوزہ استعمال رد
|access-date=
معاونت
شماریات اردو ویکی اقتباس
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
شخصیات
منصوبے
ویکیپیڈیا برادری
موجودہ
مریانہ اسکندر
Lisa Seitz-Gruwell
Dariusz Jemielniak
Rebecca MacKinnon
Raju Narisetti
Rosie Stephenson-Goodknight
الشرع الشیفی
جیمی ویلز
ماضی
Hampton Lintorn-Catlin
ڈینیزی کوپر
Bishakha Datta
Florence Devouard
Oscar van Dillen
سو گارڈنر
Arnnon Geshuri
Mike Godwin
Aaron Halfaker
جیمز ہائلمین
Guy Kawasaki
Patricio Lorente
کیتھرین مھر
Erik Möller
لیری سینگر
ماریہ سیفیداری
لیلا ٹریٹیکوف
Luis Villa
منصوبے
ویکیپیڈیا
ویکیپیڈیا کی تاریخ
ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
Censorship of Wikipedia
ویکی لغت
ویکی ذخائر
ویکی ڈیٹا
ویکی اقتباس
ویکی کتب
ویکی ماخذ
ویکی انواع
ویکی اخبار
ویکی جامعہ
ویکی سفرنامہ
ویکی فنکشنز
Abstract Wikipedia
دیگر
ویکیمیڈیا تحریک
List of Wikimedia chapters
Bangladesh
Deutschland
Israel
Polska
UK
Ukraine
ویکی مینیا
Wiki Indaba
ویکی اجلاس، بھارت
WikiConference North America
میڈیاویکی
Litigation
Monkey selfie copyright dispute
Wikimedia Foundation v. NSA
Knowledge Engine
متعلقہ
The Signpost
Wikipedia Monument
سال کا بہترین ویکیمیڈین
Tides Foundation
Artificial intelligence in Wikimedia projects
Google and Wikipedia
Wikipedia for World Heritage
دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو
موسسۃ الویکیمیڈیا
کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر
کثیر اللسانی
اور
آزاد
منصوبے
بھی روبہ عمل ہیں:
ذخائر
مفت میڈیا کا مخزن
میڈیا ویکی
ویکی سافٹ ویئر کی تعمیر و ترقی
میٹا ویکی
ہم کاری
ویکی کتب
ہدایت نامے اور نصابی کتابیں
ویکی ڈیٹا
سرچشمۂ معلومات
ویکی اخبار
آزاد صحافت
ویکی اقتباس
اقتباسات
ویکی ماخذ
ماخذی متون
ویکی انواع
انواع حیات کی ڈائرکٹری
ویکی جامعہ
ذرائع تعلیم
ویکی سفر
رہنمائے سفر
ویکی لغت
لغت و مترادفات
اخذ کردہ از «
زمرہ جات
ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین از اکتوبر 2014
اقتباسات
امریکی ویب سائٹس
متعدد اللسانی ویب سائٹ
ویکیپیڈیا
ویکیمیڈیا کے منصوبے
2003ء میں قائم شدہ انٹرنیٹ املاک
روئے خط لغات و دائرۃ المعارف
کریئیٹیو کامنز کے لائسنس یافتہ کام
ویکی
پوشیدہ زمرہ جات:
نقائص حوالہ: نامعلوم پیرامیٹر
تصویر کا متروک پیرامیٹر استعمال کرنے والے صفحات
ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین
سانچہ خانہ معلومات استعمال کرنے والے مضامین
ویکی اقتباس
نیا موضوع