ابراہم لنکن - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
مندرجات کا رخ کریں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابراہم لنکن
انگریزی میں
Abraham Lincoln
مناصب
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ
برسر عہدہ
4 مارچ 1847  – 4 مارچ 1849
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (14  )
برسر عہدہ
6 نومبر 1860  – 4 مارچ 1861
منتخب در
ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1860ء
جیمز بکانن
یولیسس ایس گرانٹ
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
(16  )
برسر عہدہ
4 مارچ 1861  – 15 اپریل 1865
منتخب در
ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1860ء
اور
ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1864ء
جیمز بکانن
انڈریو جانسن
معلومات شخصیت
پیدائش
12 فروری 1809ء
ہوجن ویل، کینٹکی
وفات
15 اپریل 1865ء (56 سال)
10
11
12
واشنگٹن ڈی سی
13
پیٹرسن ہاؤس
14
وجہ وفات
سر پر گولی ماری گئی
قاتل
جان ولکس بوتھ
15
طرز وفات
قتل
رہائش
اسپرنگ فیلڈ
16
واشنگٹن ڈی سی
پیری کاؤنٹی
ہوجن ویل، کینٹکی
لنکنز نیو سیلم
شہریت
ریاستہائے متحدہ امریکا
17
قد
193
سنٹی میٹر
18
،  204
سنٹی میٹر
19
جماعت
ریپبلکن پارٹی
(1854–1865)
وگ پارٹی
(1834–1854)
نیشنل یونین پارٹی
(1864–1865)
زوجہ
میری ٹوڈ لنکن
(4 نومبر 1842–15 اپریل 1865)
20
21
اولاد
ایڈورڈ بیکر لنکن
20
16
،  ٹیڈ لنکن
22
20
16
،  رابرٹ ٹوڈ لنکن
20
16
،  ولیم والیس لنکن
20
16
تعداد اولاد
16
عملی زندگی
پیشہ
سیاست دان
23
،  پوسٹ ماسٹر ،
وکیل
،  ریاست کار ،
کسان
،  فوجی افسر ،
مصنف
24
مادری زبان
امریکی انگریزی
پیشہ ورانہ زبان
انگریزی
25
26
امریکی انگریزی
مؤثر
بائبل
27
عسکری خدمات
عہدہ
کپتان
لڑائیاں اور جنگیں
امریکی خانہ جنگی
دستخط
IMDB پر صفحات
درستی
ترمیم
ابراہم لنکن
(پیدائش: 12 فروری 1809ء| وفات:15 اپریل، 1865ء)|ایک ڈاکیے اور کلرک سے زندگی شروع کرکے ریاستہائے متحدہ امریکا کا 16واں صدر بنا۔ اپنی ذاتی محنت سے قانونی امتحان پاس کرکے وکالت کا پیشہ اختیار کیا۔ آہستہ آہستہ امریکن کانگرس کا رکن بن گیا۔ 1856ء میں امریکا کی جمہوری جماعت میں شامل ہو گیا ابراہم لنکن 1860ء میں امریکا کا صدر منتخب ہوا اور 1864ء میں دوبارہ صدر منتخب ہوا۔ حبشیوں کو غلامی سے آزاد کرانے کی سر توڑ کوشش کی۔ انسان کو انسان کا غلام ہونا غیر فطری سمجھتا تھا۔ 1863ء میں حبشیوں کی آزادی کا اعلان کیا۔ 1865ء میں کسی پاگل نے اسے اس وقت گولی مار کر قتل کر ڈالا جب وہ فورڈ تھیٹر میں ڈراما دیکھ رہا تھا۔ امریکا کے 5 ڈالر کے کرنسی نوٹ پر ابراہم لنکن کی تصویر ہوتی ہے۔ اگرچہ ابراہم لنکن کی کوششوں سے 1863ء میں افریقی غلاموں کو آزادی ملی لیکن ابراہم لنکن سفید فام لوگوں کو برتر سمجھتا تھا۔
“I, as well as Judge Douglas, am in favor of the race to which I belong having the superior position.”
28
موچی کا بیٹا صدربنا
ترمیم
امریکی تاریخ کے عظیم ترین صدر کا اعزاز اکثر ابراہم لنکن کو دیا جاتا ہے۔ انھوں نے امریکا میں سیاہ فام افراد کی آزادی کے معاملے پر ہونے والی خانہ جنگی میں کامیابی حاصل کی اور ملک کو ٹوٹنے سے بچایا۔ مگر اتنے بڑے صدر کا بچپن شدید غربت میں گذرا۔ لنکن کے والد ایک چھوٹے کاشتکار تھے۔ ان کے پاس ریاست کنٹکی میں تھوڑی زمین تھی جہاں پر وہ اپنا فارم چلاتے تھے۔ لنکن جب دو سال کے تھے تو ان کے والد اپنی زمین کے حوالے سے ایک مقدمہ ہار گئے اور ان کے پاس یہ فارم بھی نہ رہا۔ لنکن فیملی اس موقعے پر ریاست انڈیانا منتقل ہو گئی۔ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ان کے والد نے سرکاری زمین پر ایک غیر قانونی کیبن بنایا اور اسی گھر میں لنکن بڑے ہوئے۔ ابراہم لنکن زندگی میں صرف ایک سال ہی اسکول گئے اور ان کی دیگر تعلیم ان کی سوتیلی ماں
سارہ جانسٹن
کے ہاتھوں ہوئی۔
ابراہم لنکن کا بچپن
ترمیم
لنکن کا بچپن ایک غریب فارم پر گذرا جہاں زندگی اتنی آسان نہیں تھی اور ان کے دن اپنے باپ کے ساتھ محنت مزدوری میں گزرتے تھے۔ انھوں نے اپنی نوجوانی میں کئی چھوٹے کاروبار کرنے کی کوشش کی۔ اپنی عمر کی 20 کی دہائی میں انھوں نے ایک جنرل سٹور کھولا جو بالکل ناکام ہو گیا کیونکہ اس میں ان کے بزنس پارٹنر انتقال کر گئے اور دکان کھولنے کا سارا قرضہ لنکن پر آ پڑا۔ مگر ابراہم لنکن کی شخصیت میں مشکلوں سے لڑنا کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ اس موقعے پر لنکن نے وکالت کی تعلیم خود ہی پڑھنا شروع کی اور اپنے آپ کو غربت سے نکالا۔ وہ ریاست النائے کے کامیاب وکلا میں سے ایک بن گئے۔ بعد میں جب وہ سیاست میں آئے تو اسی ہمت نہ ہارنے والی شخیصت نے انھیں امریکا کو بچانے میں مدد کی۔ ایسی ہمت شاید شدید غربت سے ہی آتی ہے۔ مگر ظاہر ہے کامیاب وکالت اور النائے میں کامیاب ریاستی سیاست کے باوجود ابراہم لنکن کا شمار اُمرا میں نہیں کیا جا سکتا ہے اور وقت کی اشرافیہ کو یہ بات پسند بھی نہیں تھی کہ یہ کسی غریب گھرانے کا شخص ہمارا صدر بن گیا ہے۔ جب ابراہام لنکن صدر بنے تو ان کے والد ایک جوتا ساز یعنی موچی تھے۔
سینٹ میں جوتوں کا ذکر
ترمیم
جب لنکن اپنی پہلی تقریر کرنے سینٹ میں گئے تو تقریر سے پہلے ایک شخص نے ان پر جملہ کسا کہ مسٹر لنکن یہ مت بھولنا کہ آپ کے والد میرے اور میری فیملی کے لیے جوتے بناتے تھے۔ یہ سن کر سینٹ میں قہقہے لگنا شروع ہو گئے۔
ابراہم لنکن نے مُڑ کر جواب میں کہا ’مجھے معلوم ہے کہ میرے والد آپ کے گھر میں آپ کے لیے جوتے بناتے تھے۔ یہاں اور بھی ایسے ہوں گے (جن کے لیے میرے والد نے جوتے بنائے ہوں) اور اس کی وجہ یہ ہے کہ جیسے جوتے میرے والد بناتے ایسے کوئی اور نہیں بنا سکتا۔ وہ ایک موجد تھے۔ ان کے جوتے صرف جوتے نہیں تھے بلکہ وہ ان میں اپنی پوری روح ڈال دیتے تھے۔ میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کو کوئی شکایت ہے۔ کیونکہ مجھے بھی جوتے بنانے آتے ہیں، اگر آپ کو شکایت ہے تو میں آپ کو ایک نیا جوڑا بنا دیتا ہوں۔ میری معلومات کے مطابق آج تک کسی نے میرے والد کے جوتوں کے بارے میں شکایت نہیں کی۔ وہ ایک جینیئس موجد، تخلیق کار تھے۔ مجھے اپنے والد پر فخر ہے۔‘
حوالہ جات
ترمیم
Abraham Lincoln
— اخذ شدہ بتاریخ: 9 مئی 2018
عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط:
— اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی:
— بنام: Abraham Lincoln — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
ایس این اے سی آرک آئی ڈی:
— بنام: Abraham Lincoln — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
عنوان : Lincoln, Abraham (1809-1865), sixteenth president of the United States —
Park Alpha Code:
مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی:
— بنام: Abraham Lincoln — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Линкольн Авраам
— اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2021 — سے آرکائیو
اصل
— اخذ شدہ بتاریخ: 12 اکتوبر 2020
عنوان : House Divided — House Divided ID:
— اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2023
تاریخ اشاعت: 17 ستمبر 2012 — Libris-URI:
— اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
— اخذ شدہ بتاریخ: 8 جون 2022
مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی:
— اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2021
عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی:
— اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 4 اگست 2015 — یو ایل اے این - آئی ڈی:
— اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021
عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی:
— اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2022
عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے:
مصنف:
فرانس کا قومی کتب خانہ
— عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی:
— اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
کونر آئی ڈی:
— اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2018
It’s time to get rid of your $20 bills…
ریاستہائے متحدہ امریکا
کے
صدور
جارج واشنگٹن
(1789–1797)
جان ایڈمز
(1797–1801)
ٹامس جیفرسن
(1801–1809)
جیمز میڈیسن
(1809–1817)
جیمز مونرو
(1817–1825)
جان کوئنسی ایڈمز
(1825–1829)
اینڈریو جیکسن
(1829–1837)
مارٹن وان بورن
(1837–1841)
ولیم ہنری ہیریسن
جان ٹائلر
(1841–1845)
جیمز کے پوک
(1845–1849)
زیکری ٹیلر
میلارڈ فلمور
(1850–1853)
فرینکلن پیئرس
(1853–1857)
جیمز بیوکینن
(1857–1861)
ابراہام لنکن
(1861–1865)
انڈریو جانسن
(1865–1869)
اولیسس ایس گرانٹ
(1869–1877)
ردرفورڈ بی ہیز
(1877–1881)
جیمز گارفیلڈ
چیسٹر اے آرتھر
(1881–1885)
گروور کلیولینڈ
(1885–1889)
بنجمن ہیریسن
(1889–1893)
گروور کلیولینڈ
(1893–1897)
ولیم میک کنلے
(1897–1901)
تھیوڈور روزویلٹ
(1901–1909)
ولیم ہاورڈ ٹافٹ
(1909–1913)
ووڈرو ولسن
(1913–1921)
وارن جی ہارڈنگ
(1921–1923)
کیلون کولج
(1923–1929)
ہربرٹ ہوور
(1929–1933)
فرینکلن ڈی روزویلٹ
(1933–1945)
ہیری ٹرومین
(1945–1953)
ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
(1953–1961)
جان ایف کینیڈی
(1961–1963)
لنڈن بی جانسن
(1963–1969)
رچرڈ نکسن
(1969–1974)
جیرالڈ فورڈ
(1974–1977)
جمی کارٹر
(1977–1981)
رونالڈ ریگن
(1981–1989)
جارج ایچ ڈبلیو بش
(1989–1993)
بل کلنٹن
(1993–2001)
جارج ڈبلیو بش
(2001–2009)
بارک اوباما
(2009–2017)
ڈونلڈ ٹرمپ
(2017–2021)
جو بائیڈن
(2021- 2025)
ڈونلڈ ٹرمپ
(2025- تاحال)
ویکی ذخائر پر
ابراہم لنکن
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
اخذ کردہ از «
زمرہ جات
1809ء کی پیدائشیں
12 فروری کی پیدائشیں
1865ء کی وفیات
15 اپریل کی وفیات
واشنگٹن، ڈی سی میں موت
ابراہام لنکن
اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
الینوائے کے ریپبلکن
الینوائے کے وکلاء
امریکی انسداد پسند
امریکی تحریک استعماریت
ریاستہائے متحدہ کے صدور
امریکی قوم پرست
امریکی مسیحی
انگریز نژاد امریکی شخصیت
انیسویں صدی کی مسیحی شخصیات
انیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
انیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1860ء
ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1864ء
ریپبلکن پارٹی کے صدور ریاستہائے متحدہ امریکا
سپرنگفیلڈ، الینوائے کے سیاست دان
سپینسر کاؤنٹی، انڈیانا کی شخصیات
سیاسی جماعتوں کے بانیان
لارو کاؤنٹی، کینٹکی کی شخصیات
ماکون کاؤنٹی، الینوائے کی شخصیات
مقتول سربراہان ریاست
واشنگٹن ڈی سی میں مقتول شخصیات
مقتول امریکی صدور
لنکن خاندان
امریکی سیاسی جماعت کے بانی
وفیات از آتشیں اسلحہ
پوشیدہ زمرہ جات:
سانچے میں دوہرے آرگومنٹ کے حامل صفحات
حوالہ جات میں غلطیوں کے ساتھ صفحات
ویکی ڈیٹا کے مواد کا ستعمال کرنے والے صفحات
مضامین جن میں انگریزی زبان کا متن شامل ہے
صفحات مع خاصیت P1559
صفحات مع ویکی ڈیٹا
صفحات مع خاصیت P18
صفحات مع خاصیت P580
صفحات مع خاصیت P582
صفحات مع خاصیت P1545
صفحات مع خاصیت P2715
صفحات مع خاصیت P1365
صفحات مع خاصیت P1366
صفحات مع ویکی ڈیٹا حوالہ جات
صفحات مع خاصیت P569
صفحات مع خاصیت P19
صفحات مع خاصیت P570
صفحات مع خاصیت P20
وجۂ وفات ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
صفحات مع خاصیت P157
صفحات مع خاصیت P1196
صفحات مع خاصیت P551
صفحات مع خاصیت P27
صفحات مع خاصیت P2048
صفحات مع خاصیت P102
صفحات مع خاصیت P26
اولاد ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
صفحات مع خاصیت P1971
صفحات مع خاصیت P106
صفحات مع خاصیت P103
ویکی ڈیٹا سے ماخوذ پیشہ ورانہ زبان
ویکی ڈیٹا سے ماخوذ مؤثر شخصیات
عسکری عہدہ ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
صفحات مع خاصیت P607
صفحات مع خاصیت P109
صفحات مع خاصیت P345
سانچہ خانہ معلومات شخصیت کے نامعلوم پیرامیٹر پر مشتمل صفحات
مضامین مع صوتی تلفظ
ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل
ابراہم لنکن
نیا موضوع